Calling App Without Number - shaheen Tech || shaheen toolkit 2022
ہلو دوستوں امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے. آج کل ایک اپلیکیشن بہت وائرل ہوئی ہوئی ہے. جس کا نام Dingtune ہے. اس اپلیکشن کی مدد سے ہم مفت کال اور میسج کر سکتے ہیں کسی کو بھی کسی بھی ملک میں. ویسے اگر دیکھا جائے تو اس اپلیکشن کی جیسی اور بھی اپلیکیشن گوگل پلے سٹور پر موجود ہیں. پر اس اپلیکشن کو استعمال کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے. اس اپلیکشن میں آپ امریکہ اور کینیڈا کا نمبر بھی خرید سکتے ہیں. پر آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کیسے مفت نمبر حاصل کر سکتے ہیں. اور اس نمبر کو Dingtune اپلیکیشن میں کیسے لگا سکتے ہیں. تو سب سے پہلے ہم نمبر کی بات کر لیتے ہیں اس کے بعد اس اپلیکشن کے Credit کیسے لیے جاتے ہیں. اس پر بات کریں گے. سب سے پہلے آپ نے پلے سٹور سے Text Now اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنی ہے. اس کے بعد آپ نے اس اپلیکشن پر نیا اکاؤنٹ بنانا ہے. جب اکاؤنٹ بن جائے گا تو آپ کو بولا جائے گا کہ نمبر کوں سا لینا چاہتے ہیں. تو اگر آپ امریکہ کا نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے وہا اریا کوڈ لکھ کر سرچ کر لینا ہے. اس کے بعد آپ کے سامنے بہت سارے نمبر لکھے ہوں گے اب جو آپ کو پسند ہے وہ سلیکٹ کر لیں. مبارک ہو آپ کو ...


Comments
Post a Comment